Sunan ibn Majah Hadith 2055 (سنن ابن ماجہ)
[2055]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْہَرِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ،عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ أَبِي قِلَابَةَ،عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ،عَنْ ثَوْبَانَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((أَيُّمَا امْرَأَةٍ سَأَلَتْ زَوْجَہَا الطَّلَاقَ فِي غَيْرِ مَا بَأْسٍ،فَحَرَامٌ عَلَيْہَا رَائِحَةُ الْجَنَّةِ))
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس عورت نے بغیر سخت مجبوری کے اپنے خاوند سے طلاق مانگی،اس پر جنت کی خوشبو حرام ہے۔