Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2064 (سنن ابن ماجہ)

[2064] ضعیف

انظر الحدیث السابق (2062)

انوار الصحیفہ ص 452، 453

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِدْرِيسَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ،عَنْ سَلَمَةَ بْنِ صَخْرٍ الْبَيَاضِيِّ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فِي الْمُظَاہِرِ يُوَاقِعُ قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ،قَالَ: ((كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ))

حضرت سلمہ بن صخر بیاضی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ظہار کرنے والا جو مرد کفارہ ادا کرنے سے پہلے مباشرت کر لے،اس کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا: (اس کے ذمے) ایک ہی کفارہ ہے۔