Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2069 (سنن ابن ماجہ)

[2069]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ،عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ،عَنْ نَافِعٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،((أَنَّ رَجُلًا لَاعَنَ امْرَأَتَہُ وَانْتَفَی مِنْ وَلَدِہَا،فَفَرَّقَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بَيْنَہُمَا،وَأَلْحَقَ الْوَلَدَ بِالْمَرْأَةِ))

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرد نے اپنی عورت سے لعان کیا اور اس کے بیٹے کو اپنا ماننے سے انکار کیا تو رسول اللہ ﷺ نے ان دونون کے درمیان جدائی کرادی اور بچے کو عورت کے ساتھ کر دیا۔