Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2074 (سنن ابن ماجہ)

[2074] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (2235) ترمذي (1155)

انوار الصحیفہ ص 453

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ،عَنِ الْأَسْوَدِ،عَنْ عَائِشَةَ،((أَنَّہَا أَعْتَقَتْ بَرِيرَةَ،فَخَيَّرَہَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ وَكَانَ لَہَا زَوْجٌ حُرٌّ))

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کو آزاد کیا تو رسول اللہ ﷺ نے انہیں اختیار دے دیا اور ان کا خاوند آزاد تھا۔