Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2083 (سنن ابن ماجہ)

[2083]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ،عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ،عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ،عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ،قَالَ: ((لَا تُفْسِدُوا عَلَيْنَا سُنَّةَ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ أَرْبَعَةُ أَشْہُرٍ وَعَشْرًا))

حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہم پر ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ کی سنت خلط ملط نہ کرو۔ام ولد کی عدت چار مہینے دس دن ہے۔