Sunan ibn Majah Hadith 2092 (سنن ابن ماجہ)
[2092] إسنادہ ضعیف
نسائي (3793)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّافِعِيُّ إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ رَجَاءٍ الْمَكِّيُّ،عَنْ عَبَّادِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ سَالِمٍ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: كَانَتْ أَكْثَرُ أَيْمَانِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا وَمُصَرِّفِ الْقُلُوبِ))
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ اکثر ان الفاظ کے ساتھ قسم کھاتے تھے: دلوں کو پھیرنے والے کی قسم! (بات اس طرح) نہیں۔