Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2093 (سنن ابن ماجہ)

[2093] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (3265)

انوار الصحیفہ ص 454

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ،ح وحَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَی،جَمِيعًا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ہِلَالٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: كَانَتْ يَمِينُ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا،وَأَسْتَغْفِرُ اللہَ))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: اللہ کے رسول ﷺ کی قسم ہوتی ھی: (لا‘ واستغفراللہ) نہیں! اور میں اللہ سے مغفرت اور بخشش کا طالب ہوں۔