Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2094 (سنن ابن ماجہ)

[2094]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عُمَرَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ سَمِعَہُ يَحْلِفُ بِأَبِيہِ،فَقَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِنَّ اللہَ يَنْہَاكُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ)) قَالَ عُمَرُ: ((فَمَا حَلَفْتُ بِہَا ذَاكِرًا،وَلَا آثِرًا))

حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں اپنے باپ کی قسم کھاتے سنا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ تمہیں باپوں کی قسم کھانے سے منع فرماتا ہے۔حضرت عمر ﷺ نے فرمایا: پھر میں نے (کبھی) باپ دادا کی قسم نہیں کھائی،نہ اپنی طرف سے،نہ کسی کی بات نقل کرتے ہوئے۔