Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2095 (سنن ابن ماجہ)

[2095]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی،عَنْ ہِشَامٍ،عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا تَحْلِفُوا بِالطَّوَاغِي،وَلَا بِآبَائِكُمْ))

حضرت عبدالرحمٰن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بتوں کی قسمیں نہ کھایا کرو،اور نہ باپ دادا کی قسمیں کھاؤ۔