Sunan ibn Majah Hadith 2097 (سنن ابن ماجہ)
[2097]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ،وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ،قَالَا: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ،عَنْ إِسْرَائِيلَ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ،عَنْ سَعْدٍ،قَالَ: حَلَفْتُ بِاللَّاتِ وَالْعُزَّی،فَقَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((قُلْ لَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ وَحْدَہُ لَا شَرِيكَ لَہُ،ثُمَّ انْفُثْ عَنْ يَسَارِكَ ثَلَاثًا،وَتَعَوَّذْ وَلَا تَعُدْ))
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے لات و عزی کی قسم کھائی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کہو: (لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ) اکیلے اللہ کے سوال کوئی معبود نہیں،اس کا کوئی شریک نہیں۔پھر بائیں طرف تین بار تھوک دو،اور (شیطان) سے اللہ کی پناہ مانگو اور دوبارہ یہ غلطی نہ کرنا۔