Sunan ibn Majah Hadith 2098 (سنن ابن ماجہ)
[2098]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ،عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ،عَنْ أَبِي قِلَابَةَ،عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاكِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ حَلَفَ بِمِلَّةٍ سِوَی الْإِسْلَامِ كَاذِبًا مُتَعَمِّدًا،فَہُوَ كَمَا قَالَ))
حضرت ثابت بن ضحاک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے اسلام کے علاوہ دوسرے مذہب (میں چلے جانے) کی جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھائی تو وہ ویسے ہی ہے جیسے اس نے کہا۔