Sunan ibn Majah Hadith 2099 (سنن ابن ماجہ)
[2099] إسنادہ ضعیف جدًا
عبد اللہ بن محرر: متروک (تقریب: 3573)
والسند ضعفہ البوصیري لتدلیس بقیۃ بن الولید
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُحَرَّرٍ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَنَسٍ،قَالَ: سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَقُولُ: أَنَا إِذًا لَيَہُودِيٌّ،فَقَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((وَجَبَتْ))
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ نے سنا کہ ایک آدمی کہہ رہا تھا: (اگر یوں ہوا تو) یقینا میں اس وقت یہودی ہوں۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: (یہودیو یا دوزخ) واجب ہو گئی۔