Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2106 (سنن ابن ماجہ)

[2106]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّہْرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ نَافِعٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ رِوَايَةً،قَالَ: ((مَنْ حَلَفَ وَاسْتَثْنَی فَلَنْ يَحْنَثْ))

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں،نبی ﷺ نے فرمایا: جس نے قسم کھائی اور ان شاءاللہ کہا،اس کی قسم نہیں ٹوٹے گی۔