Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2117 (سنن ابن ماجہ)

[2117]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَجْلَحُ الْكِنْدِيُّ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: إِذَا حَلَفَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَقُلْ: مَا شَاءَ اللہُ وَشِئْتَ،وَلَكِنْ لِيَقُلْ: مَا شَاءَ اللہُ،ثُمَّ شِئْتَ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب کوئی قسم کھائے تو یوں نہ کہے: جو اللہ اور تو چاہے بلکہ یوں کہے: جو اللہ چاہے،اس کے بعد جو تو چاہے۔