Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2124 (سنن ابن ماجہ)

[2124]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ أَبِي سَہْلٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ،عَنْ أَبِي قِلَابَةَ،عَنْ عَمِّہِ،عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ،وَلَا نَذْرَ فِيمَا لَا يَمْلِكُ ابْنُ آدَمَ))

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: گناہ کے کام کی کوئی نذر نہیں اور جس چیز کا انسان مالک نہیں،اس کی کوئی نذر نہیں۔