Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2125 (سنن ابن ماجہ)

[2125]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ أَبُو طَاہِرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا يُونُسُ،عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ،وَكَفَّارَتُہُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ))

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: گناہ کے کام کی کوئی نذر نہیں اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔