Sunan ibn Majah Hadith 2126 (سنن ابن ماجہ)
[2126]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ،عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ،عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ نَذَرَ أَنْ يُطِيعَ اللہَ فَلْيُطِعْہُ،وَمَنْ نَذَرَ أَنْ يَعْصِيَ اللہَ فَلَا يَعْصِہِ))
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص اللہ کی اطاعت کی نذر مانے،اسے چاہیے کہ اللہ کی اطاعت کرے۔اور جو شخص اللہ کی نافرمانی کی نذر مانے،اسے چاہیے کہ اللہ کی نافرمانی نہ کرے۔