Sunan ibn Majah Hadith 2127 (سنن ابن ماجہ)
[2127]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ رَافِعٍ،عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ،عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُہَنِيِّ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ نَذَرَ نَذْرًا وَلَمْ يُسَمِّہِ،فَكَفَّارَتُہُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ))
حضرت عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے نذر مانی اور اس کا نام نہ لیا،اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔