Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2128 (سنن ابن ماجہ)

[2128]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّنْعَانِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ،عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْأَشَجِّ،عَنْ كُرَيْبٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((مَنْ نَذَرَ نَذْرًا وَلَمْ يُسَمِّہِ،فَكَفَّارَتُہُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ،وَمَنْ نَذَرَ نَذْرًا لَمْ يُطِقْہُ،فَكَفَّارَتُہُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ،وَمَنْ نَذَرَ نَذْرًا أَطَاقَہُ،فَلْيَفِ بِہِ))

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: جس نے نذر مانی اور اس کا نام نہ لیا (تعین نہ کیا)،اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔اور جس نے نذر مانی جسے وہ پورا کرنے کی طاقت نہیں رکھتا،اس کا کفارہ بھی قسم کا کفارہ ہے۔اور جس نے ایسی نذر مانی جسے پورا کرنے کی وہ طاقت رکھتا ہے،اسے چاہیے کہ نذر پوری کرے۔