Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2129 (سنن ابن ماجہ)

[2129]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،عَنْ نَافِعٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ،قَالَ: ((نَذَرْتُ نَذْرًا فِي الْجَاہِلِيَّةِ،فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بَعْدَ مَا أَسْلَمْتُ،فَأَمَرَنِي أَنْ أُوفِيَ بِنَذْرِي))

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے جاہلیت میں ایک نذر مانی۔اسلام قبول کرنے کے بعد میں نے نبی ﷺ سے دریافت کیا تو آپ نے مجھے نذر پوری کرنے کا حکم دیا۔