Sunan ibn Majah Hadith 2131 (سنن ابن ماجہ)
[2131] إسنادہ ضعیف لانقطاعہ
وقال البوصیري: ’’أنہ منقطع،یزید بن مقسم لم یسمع من میمونۃ بنت کردم‘‘
و لہ شاہد ضعیف عند أبي داود (3314)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطَّائِفِيِّ،عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ كَرْدَمٍ الْيَسَارِيَّةِ،أَنَّ أَبَاہَا لَقِيَ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ وَہِيَ رَدِيفَةٌ لَہُ،فَقَالَ: إِنِّي نَذَرْتُ أَنْ أَنْحَرَ بِبُوَانَةَ،فَقَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((ہَلْ بِہَا وَثَنٌ؟)) قَالَ: لَا،قَالَ: ((أَوْفِ بِنَذْرِكَ))،حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ دُكَيْنٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ مِقْسَمٍ،عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ كَرْدَمٍ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِہِ
حضرت میمونہ بنت کَردم یساریہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے والد (رضی اللہ عنہ) نبی ﷺ سے ملے جب کہ وہ (اونٹ پر اپنے والد کے) پیچھے سوار تھیں۔انہوں نے کہا: میں نے بوانہ کے مقام پر اونٹ ذبح کرنے کی نذر مانی ہے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیا وہاں کوئی وثن ہے؟ انہوں نے عرض کیا: نہیں۔آپ نے فرمایا: اپنی نذر پوری کر لے۔یہ روایت ایک دوسری سند سے بھی حضرت میمونہ بنت کردم رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مروی ہے۔