Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2132 (سنن ابن ماجہ)

[2132]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ،عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ،اسْتَفْتَی رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فِي نَذْرٍ كَانَ عَلَی أُمِّہِ،تُوُفِّيَتْ وَلَمْ تَقْضِہِ،فَقَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((اقْضِہِ عَنْہَا))

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے مسئلہ پوچھا کہ ان کی والدہ کے ذمے نذر تھی،وہ نذر پوری کیے بغیر فوت ہو گئیں تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس کی طرف سے تم پوری کرو۔