Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2133 (سنن ابن ماجہ)

[2133] إسنادہ ضعیف

ابن لھیعۃ ضعیف مدلس

وحدیث ’’من مات وعلیہ صیام صام عنہ ولیہ‘‘ (البخاري:1952،مسلم: 1147) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 455

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ،عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،أَنَّ امْرَأَةً أَتَتْ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَقَالَتْ: إِنَّ أُمِّي تُوُفِّيَتْ وَعَلَيْہَا نَذْرُ صِيَامٍ،فَتُوُفِّيَتْ قَبْلَ أَنْ تَقْضِيَہُ،فَقَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لِيَصُمْ عَنْہَا الْوَلِيُّ))

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک خاتون رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور کہا: اللہ کے رسول! میری والدہ فوت ہو گئی ہیں اور ان کے ذمے نذر کے روزے تھے۔وہ نذر پوری کرنے سے پہلے ہی فوت ہو گئیں۔تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس کی طرف سے ولی روزے رکھے۔