Sunan ibn Majah Hadith 2134 (سنن ابن ماجہ)
[2134] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (3293) ترمذي (1544) نسائي (3846)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ،عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ زَحْرٍ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الرُّعَيْنِيِّ،أَنَّ عَبْدَ اللہِ بْنَ مَالِكٍ أَخْبَرَہُ،أَنَّ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ أَخْبَرَہُ،أَنَّ أُخْتَہُ نَذَرَتْ أَنْ تَمْشِيَ حَافِيَةً،غَيْرَ مُخْتَمِرَةٍ،وَأَنَّہُ ذَكَرَ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَقَالَ: ((مُرْہَا فَلْتَرْكَبْ،وَلْتَخْتَمِرْ،وَلْتَصُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ))
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کی بہن نے ننگے پاؤں اور ننگے سر پیدل سفر (کر کے حج) کرنے کی نذر مان لی۔انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ بات بتائی تو آپ نے فرمایا: اسے حکم دو کہ سواری پر بیٹھے،(سر پر) دوپٹہ لے اور تین روزے رکھ لے۔