Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2135 (سنن ابن ماجہ)

[2135]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو،عَنِ الْأَعْرَجِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: رَأَی النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ شَيْخًا يَمْشِي بَيْنَ ابْنَيْہِ،فَقَالَ: ((مَا شَأْنُ ہَذَا؟)) قَالَ ابْنَاہُ: نَذْرٌ يَا رَسُولَ اللہِ،قَالَ: ((ارْكَبْ أَيُّہَا الشَّيْخُ،فَإِنَّ اللہَ غَنِيٌّ عَنْكَ وَعَنْ نَذْرِكَ))

حضرت ابوہریرہ ررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ایک بوڑھے کو اپنے دو بیٹوں کے درمیان (ان کا سہارا لے کر) چلتے دیکھا تو فرمایا: اس کا کیا معاملہ ہے؟ اس کے بیٹوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اس نے نذر مان رکھ ہے۔آپ نے فرمایا: بڑے میاں! سوار ہو جاؤ! اللہ تعالیٰ تم سے اور تمہاری نذر سے مستغنی ہے۔