Sunan ibn Majah Hadith 2142 (سنن ابن ماجہ)
[2142]صحیح
المستدرک للحاکم (3/ 2 ح 2133) وصححہ علی شرط الشیخین ووافقہ الذھبي، قال معاذ علي زئي: وسندہ صحیح، عبد اللہ بن وھب صرح بالسماع عندہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ،عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ،عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ،عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((أَجْمِلُوا فِي طَلَبِ الدُّنْيَا،فَإِنَّ كُلًّا مُيَسَّرٌ لِمَا خُلِقَ لَہُ))
حضرت ابوحمید (منذر بن سعد) ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دنیا کے حصول کے لیے اچھا طریقہ اختیار کرو۔ہر انسان کے لیے وہ کام آسان ہو جاتا ہے جس کے لیے وہ پیدا کیا گیا ہے۔