Sunan ibn Majah Hadith 2147 (سنن ابن ماجہ)
[2147] إسنادہ ضعیف
ہلال مستور (تقریب: 7330)
وشک ابن حبان في سماعہ من أنس والسند ضعفہ البوصیري
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ: حَدَّثَنَا فَرْوَةُ أَبُو يُونُسَ،عَنْ ہِلَالِ بْنِ جُبَيْرٍ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ أَصَابَ مِنْ شَيْءٍ فَلْيَلْزَمْہُ))
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جسے کسی جانب سے (کسی پیشے،علاقے،ملازمت وغیرہ سے) کچھ (رزق) ملے تو اسے چاہیے کہ اس (پیشےوغیرہ) کو اختیار کیے رکھے۔