Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2158 (سنن ابن ماجہ)

[2158] إسنادہ ضعیف

عطیۃ بن قیس الکلاعي عن أبي بن کعب مرسل (جامع التحصیل ص 239)

و الحدیث السابق (الأصل: 2157) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 456

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ أَبِي سَہْلٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ،عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَعْدَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ،عَنْ عَطِيَّةَ الْكَلَاعِيِّ،عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ،قَالَ: عَلَّمْتُ رَجُلًا الْقُرْآنَ،فَأَہْدَی إِلَيَّ قَوْسًا،فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَقَالَ: ((إِنْ أَخَذْتَہَا أَخَذْتَ قَوْسًا مِنْ نَارٍ))،فَرَدَدْتُہَا

حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے ایک آدمی کو قرآن پڑھایا۔اس نے مجھے تحفے کے طور پر ایک کمان دی۔میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ بات بتائی تو آپ نے فرمایا: اگر تو نے یہ لے لی تو آگ کی کمان لی۔چنانچہ میں نے وہ واپس کر دی۔