Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2160 (سنن ابن ماجہ)

[2160]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ،وَمُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ،عَنْ أَبِي حَازِمٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ،وَعَسْبِ الْفَحْلِ))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے کتے کی قیمت اور نسل کشی کے جانور (سانڈ) چھوڑنے کی اجرت لینے سے منع فرمایا ہے۔