Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2194 (سنن ابن ماجہ)

[2194]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ سَلَمَةَ الْعَدَنِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ،عَنْ أَبِي الزِّنَادِ،عَنِ الْأَعْرَجِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْغَرَرِ،وَعَنْ بَيْعِ الْحَصَاةِ))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے بیان کیا: رسول اللہ ﷺ نے دھوکے کی بیع اور کنکری کی بیع سے منع فرمایا۔