Sunan ibn Majah Hadith 2195 (سنن ابن ماجہ)
[2195]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ،وَالْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ،قَالَا: حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ عُتْبَةَ،عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ،عَنْ عَطَاءٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْغَرَرِ))
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے دھوکے کی بیع سے منع فرمایا۔