Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2197 (سنن ابن ماجہ)

[2197]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،((أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،نَہَی عَنْ بَيْعِ حَبَلِ الْحَبَلَةِ))

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے حاملہ کا حمل بیچنے سے منع فرمایا۔