Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2209 (سنن ابن ماجہ)

[2209]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی،ح وحَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ،عَنْ مَعْبَدِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ،عَنْ أَبِي قَتَادَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِيَّاكُمْ وَالْحَلِفَ فِي الْبَيْعِ،فَإِنَّہُ يُنَفِّقُ،ثُمَّ يَمْحَقُ))

حضرت ابوقتادہ حارث بن ربعی انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: فروخت کرتے وقت قسم کھانے سے اجتناب کرو،یہ سودے میں رغبت پیدا کرتی ہے (جس سے پہلے پہل سودا زیادہ بکتا ہے)،پھر برکت ختم کر دیتی ہے۔