Sunan ibn Majah Hadith 2283 (سنن ابن ماجہ)
[2283] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (3468)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ عَنْ سَعْدٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا أَسْلَفْتَ فِي شَيْءٍ فَلَا تَصْرِفْہُ إِلَی غَيْرِہِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ زِيَادِ بْنِ خَيْثَمَةَ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فَذَكَرَ مِثْلَہُ وَلَمْ يَذْكُرْ سَعْدًا
حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تو کسی چیز کی بیع سلف کرے تو اسے دوسری چیز (کی بیع) سے تبدیل نہ کر۔امام ابن ماجہ رحمۃ اللہ علیہ نے یہی روایت شجاع بن ولید کے دوسرے شاگرد عبداللہ بن سعید کی سند دے بھی اسی طرح بیان کی لیکن اس میں زیاد بن خثیمہ اور عطیہ کے درمیان سعد کا واسطہ بیان نہیں کیا۔