Sunan ibn Majah Hadith 2309 (سنن ابن ماجہ)
[2309] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (3578) ترمذي (1323،1324)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ بِلَالِ بْنِ أَبِي مُوسَی عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ سَأَلَ الْقَضَاءَ وُكِلَ إِلَی نَفْسِہِ وَمَنْ جُبِرَ عَلَيْہِ نَزَلَ إِلَيْہِ آلِكْ فَسَدَّدَہُ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے قاضی کا منصب طلب کیا،وہ اپنی جان کے حوالے کر دیا جاتا ہے،اور جسے (اس (منصب کو قبول کرنے) پر مجبور کیا گیا،ایک فرشتہ نازل ہو کر اس کی رہنمائی کرتا ہے۔