Sunan ibn Majah Hadith 2316 (سنن ابن ماجہ)
[2316]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ،وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ يَزِيدَ،وَأَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ الْجَحْدَرِيُّ،قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ،أَنَّہُ سَمِعَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرَةَ،عَنْ أَبِيہِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((لَا يَقْضِي الْقَاضِي بَيْنَ اثْنَيْنِ وَہُوَ غَضْبَانُ))،قَالَ ہِشَامٌ فِي حَدِيثِہِ: لَا يَنْبَغِي لِلْحَاكِمِ أَنْ يَقْضِيَ بَيْنَ اثْنَيْنِ وَہُوَ غَضْبَانُ
حضرت ابوبکرہ (نفیع بن حارث بن کلدہ ثقفی رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قاضی دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ نہ کرے جب تک وہ غصے میں ہو۔(استاد) ہشام نے اپنی روایت میں یہ الفاظ بیان فرمائے ہیں: فیصلہ کرنے والے کے لیے مناسب نہیں کہ وہ دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ کرے جب کہ وہ غصے میں ہو۔