Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2326 (سنن ابن ماجہ)

[2326]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَزَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ قَالَا حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ فَرُّوخَ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَہُوَ أَبُو يُونُسَ الْقَوِيُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا ہُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يَحْلِفُ عِنْدَ ہَذَا الْمِنْبَرِ عَبْدٌ وَلَا أَمَةٌ عَلَی يَمِينٍ آثِمَةٍ وَلَوْ عَلَی سِوَاكٍ رَطْبٍ إِلَّا وَجَبَتْ لَہُ النَّارُ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس منبر کے پاس جو بھی بندہ یا بندی گناہ والی (جھوٹی) قسم کھائے گا،خواہ تازہ مسوا کے لیے کھائے،اس کے لیے جہنم واجب ہو جائے گی۔