Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2327 (سنن ابن ماجہ)

[2327]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ دَعَا رَجُلًا مِنْ عُلَمَاءِ الْيَہُودِ فَقَالَ أَنْشُدُكَ بِالَّذِي أَنْزَلَ التَّوْرَاةَ عَلَی مُوسَی

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے ایک یہودی عالم کو بلایا اور فرمایا: میں تجھے اس ذات کی قسم دیتا ہوں جس نے حضرت موسیٰ علیہ السلام پر تورات نازل فرمائی۔