Sunan ibn Majah Hadith 2328 (سنن ابن ماجہ)
[2328] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (4452)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ مُجَالِدٍ أَنْبَأَنَا عَامِرٌ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لِيَہُودِيَّيْنِ أَنْشَدْتُكُمَا بِاللہِ الَّذِي أَنْزَلَ التَّوْرَاةَ عَلَی مُوسَی عَلَيْہِ السَّلَام
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے دو یہودیوں سے فرمایا: میں تمہیں اس اللہ کی قسم دیتا ہوں جس نے حضرت موسیٰ علیہ السلام پر تورات نازل فرمائی۔