Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2331 (سنن ابن ماجہ)

[2331] إسنادہ ضعیف

حجاج بن أرطاۃ: ضعیف

انوار الصحیفہ ص 462

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عُقْبَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا ضَاعَ لِلرَّجُلِ مَتَاعٌ أَوْ سُرِقَ لَہُ مَتَاعٌ فَوَجَدَہُ فِي يَدِ رَجُلٍ يَبِيعُہُ فَہُوَ أَحَقُّ بِہِ وَيَرْجِعُ الْمُشْتَرِي عَلَی الْبَائِعِ بِالثَّمَنِ

حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب کسی کی کوئی چیز گم ہو جائے یا چوری ہو جائے،پھر اسے وہ چیز اس شخص کے ہاتھ میں ملے جو اسے فروخت کر رہا ہے تو وہ (مالک) اس چیز کا زیادہ حق رکھتا ہے اور خریدار بیچنے والے سے اپنی قیمت وصول کر لے۔