Sunan ibn Majah Hadith 2371 (سنن ابن ماجہ)
[2371] إسنادہ ضعیف
رجل من أھل مصر مجھول وضعفہ البوصیري من أجلہ
ولأصل الحدیث شاھد صحیح تقدم قبلہ (الأصل: 2370)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ أَنْبَأَنَا جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَاءَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ يَزِيدَ مَوْلَی الْمُنْبَعِثِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَہْلِ مِصْرَ عَنْ سُرَّقٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أَجَازَ شَہَادَةَ الرَّجُلِ وَيَمِينَ الطَّالِبِ
حضرت سرق (بن اسد جہنی رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ایک آدمی کی گواہی اور مدعی کی قسم کو درست قرار دیا۔