Sunan ibn Majah Hadith 2393 (سنن ابن ماجہ)

[2393] إسنادہ ضعیف

سلیمان التیمي عنعن

و حدیث البخاري (2623) و مسلم (1620) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 465

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَكِيمٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّہْدِيِّ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَامِرٍ عَنْ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ أَنَّہُ حَمَلَ عَلَی فَرَسٍ يُقَالُ لَہُ غَمْرٌ أَوْ غَمْرَةٌ فَرَأَی مُہْرًا أَوْ مُہْرَةً مِنْ أَفْلَائِہَا يُبَاعُ يُنْسَبُ إِلَی فَرَسِہِ فَنَہَی عَنْہَا

حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کا ایک گھوڑا جس کا نام غمر یا غمرہ تھا،انہوں نے وہ (بطور صدقہ کسی کو) سواری کے لیے دے دیا۔بعد میں انہوں نے اس کے ایک بچھیرے یا بچھیری کو بکتا دیکھا تو نبی ﷺ نے انہیں اس (کو خریدنے) سے منع کر دیا۔