Sunan ibn Majah Hadith 2428 (سنن ابن ماجہ)
[2428] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (3629)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَدِيَّةُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ حَدَّثَنَا الْہِرْمَاسُ بْنُ حَبِيبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ بِغَرِيمٍ لِي فَقَالَ لِي الْزَمْہُ ثُمَّ مَرَّ بِي آخِرَ النَّہَارِ فَقَالَ مَا فَعَلَ أَسِيرُكَ يَا أَخَا بَنِي تَمِيمٍ
حضرت ہرماس بن حبیب رحمۃ اللہ علیہ اپنے والد (حضرت حبیب بن ثعلبہ) سے اور وہ ہرماس کے دادا (حضرت ثعلبہ تمیمی عنبری رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے فرمایا: میں اپنے ایک مقروض کو لے کر نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔آپ نے مجھ سے فرمایا: (یہ جہاں جائے) اس کے ساتھ رہو۔پھر نبی ﷺ شام کے وقت میرے پاس سے گزرے تو فرمایا: اے بنی تمیم کے بھائی! تمہارے قیدی کا کیا بنا؟