Sunan ibn Majah Hadith 2436 (سنن ابن ماجہ)
[2436]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَنِي الْأَسْوَدُ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ اشْتَرَی مِنْ يَہُودِيٍّ طَعَامًا إِلَی أَجَلٍ وَرَہَنَہُ دِرْعَہُ
ام المومنین حضرت عائشہ رضی الہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ایک یہودی سے غلہ ادھار خریدا،اور اپنی زرہ اس کے پاس رہن رکھی۔