Sunan ibn Majah Hadith 283 (سنن ابن ماجہ)
[283]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ يَعْلَی بْنِ عَطَاءٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ طَلْقٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْبَيْلَمَانِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا تَوَضَّأَ فَغَسَلَ يَدَيْہِ خَرَّتْ خَطَايَاہُ مِنْ يَدَيْہِ فَإِذَا غَسَلَ وَجْہَہُ خَرَّتْ خَطَايَاہُ مِنْ وَجْہِہِ فَإِذَا غَسَلَ ذِرَاعَيْہِ وَمَسَحَ بِرَأْسِہِ خَرَّتْ خَطَايَاہُ مِنْ ذِرَاعَيْہِ وَرَأْسِہِ فَإِذَا غَسَلَ رِجْلَيْہِ خَرَّتْ خَطَايَاہُ مِنْ رِجْلَيْہِ
سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،اپنے ہاتھ دھوتا ہے تو اس کے ہاتھوں سے گناہ گر جاتے ہیں،پھر جب اپنا چہرہ دھوتا ہے تو اس کے چہرے سے گناہ گر جاتے ہیں۔پھر جب اپنے بازو دھوتا ہے اور اپنے سر کا مسح کرتا ہے تو اس کے بازؤں اور سر سے گناہ گر جاتے ہیں۔پھر جب اپنے پاؤں دھوتا ہے تو اس کے پاؤں سے گناہ گر جاتے ہیں۔‘‘