Sunan ibn Majah Hadith 324 (سنن ابن ماجہ)

[324] إسنادہ ضعیف

خالد بن أبی الصلت: مقبول (تقریب: 1643) أي مجہول الحال،وثقہ ابن حبان وحدہ

انوار الصحیفہ ص 388

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي الصَّلْتِ عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ ذُكِرَ عِنْدَ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَوْمٌ يَكْرَہُونَ أَنْ يَسْتَقْبِلُوا بِفُرُوجِہِمْ الْقِبْلَةَ فَقَالَ أُرَاہُمْ قَدْ فَعَلُوہَا اسْتَقْبِلُوا بِمَقْعَدَتِي الْقِبْلَةَ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُغِيرَةِ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي الصَّلْتِ مِثْلَہُ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کی مجلس میں ذکر ہوا کہ کچھ لوگ بیت الخلاء میں قبلہ کی طرف منہ کرنا مکروہ سمجھتے ہیں۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’میرا خیال ہے کہ وہ عملی طور پر بھی اجتناب کرتے ہوں گے۔میری جائے ضرورت کا رخ قبلہ کی طرف کردو۔‘‘ ابو الحسن القطان نے کہا: یحییٰ بن عبدک نے عبدالعزیز بن مغیرہ سے،انہوں نے خال خداء سے،انہوں نے خالد بن ابی الصلت سے سابقہ روایت کی مثل بیان کیا۔