Sunan ibn Majah Hadith 325 (سنن ابن ماجہ)

[325]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَقَ عَنْ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةَ بِبَوْلٍ فَرَأَيْتُہُ قَبْلَ أَنْ يُقْبَضَ بِعَامٍ يَسْتَقْبِلُہَا

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے ہمیں پیشاب کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنے سے منع فرمایا تھا۔پھر میں نے آپ ﷺ کو وفات سے ایک سال پہلے اس طرح منہ کرتے دیکھا۔