Sunan ibn Majah Hadith 338 (سنن ابن ماجہ)

[338] ضعیف

انظر الحدیث السابق و الآتي (3498)

انوار الصحیفہ ص 389

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الصَّبَّاحِ بِإِسْنَادِہِ نَحْوَہُ. وَزَادَ فِيہِ ((وَمَنِ اكْتَحَلَ فَلْيُوتِرْ،مَنْ فَعَلَ فَقَدْ أَحْسَنَ،وَمَنْ لَا فَلَا حَرَجَ،وَمَنْ لَاكَ فَلْيَبْتَلِعْ))

اسی حدیث کی ایک روایت میں یہ اضافہ ہے:’’جو سرمہ لگائے تو طاق تعداد میں لگائے۔جس نے ایسا کیا تو اچھا کیا۔جس نے نہ کیا تو کوئی حرج نہیں۔اور جو شخص زبان کے ذریعے سے(دانتوں کے درمیان سے) کچھ نکالے تو اسے چاہیے کہ نگل لے۔‘‘