Sunan ibn Majah Hadith 340 (سنن ابن ماجہ)

[340]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا مَہْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ كَانَ أَحَبَّ مَا اسْتَتَرَ بِہِ النَّبِيُّ ﷺ لِحَاجَتِہِ ہَدَفٌ أَوْ حَائِشُ نَخْلٍ

سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ قضائے حاجت کے موقع پر کسی ٹیلے یا کھجوروں کے جھنڈ کی آڑ لینا زیادہ پسند فرماتے تھے۔