Sunan ibn Majah Hadith 341 (سنن ابن ماجہ)

[341] إسنادہ ضعیف

محمد بن ذکوان:ضعیف (تقریب: 5871)

والحدیث ضعفہ البوصیري

انوار الصحیفہ ص 389

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَقِيلِ بْنِ خُوَيْلِدٍ حَدَّثَنِي حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللہِ حَدَّثَنِي إِبْرَاہِيمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ذَكْوَانَ عَنْ يَعْلَی بْنِ حَكِيمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ عَدَلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِلَی الشِّعْبِ فَبَالَ حَتَّی أَنِّي آوِي لَہُ مِنْ فَكِّ وَرِكَيْہِ حِينَ بَالَ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ راستے سے ہٹ کر گھاٹی کی طرف چلے گئے اور(وہاں جاکر) پیشاب کیا۔جب آپ نے پیشاب کیا تو میں آپ کے قریب(منہ دوسری طرف کر کے کھڑا) تھا تاکہ آپ کی پشت ظاہر نہ ہو۔